چہرے کی جھریاں ختم کریں (Herbal Face Care Cream)

چہرے کی جھریاں ختم کرنے کا بہترین نسخہ

یہ نسخہ اب بیوٹی پارلر میں بھی استعمال کیا جارہا ہے
نسخہ درج ذیل ہے

روغن بادام ۔ ایک چمچ
روغن ارنڈ ۔ ایک چمچ
ہلدی پاؤڈر ۔ دو چٹکی
پھٹکڑی سفید ۔ دو چٹکی
دیسی انڈے کی سفیدی ایک عدد
ایلویرا جیل یا تازہ ایلویرا ۔ ایک چمچ
ای ویان کیپسول 400 گرام والے  5 عدد

ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ رات کو چہرے پر پیسٹ لگائیں اور صبح نہارمنہ تازہ پانی سے دھوکر عرقِ گلاب چہرہ پر کم ازکم 5 منٹ تک مساج کریں ۔ 
ایک ماہ کے بعد چہرے کی جھریاں ختم ہوں گی چہرہ نرم و ملائم بھی ہوگا نئی جلد ہوگی
بیوٹی پارلر جانے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔ صبح چہرے کو دھونے کے بعد عرق گلاب سے لازمی مساج کریں
شکریہ