سعال - کھانسی

سعال - کھانسی
نسخہ
ادرک کا رس
شہد
مکس کر کے دن میں دو بار لیں۔
نسخہ
کاکڑاسینگی
پوست ہلیلہ ہموزن
اور ادرک کا رس بقدر ضرورت ملا کر استعمال کریں۔
نسخہ
ملیٹھی کا ٹکڑا لے کر اس کو گرم راکھہ میں دبا دیں نرم ہونے پر چباٰئیں۔
نسخہ
لونگ 1 عدد دن میں دو بار چوسیں۔

تیار شدہ دوائیں۔
دیاقوزہ
لعوق سپستاں
شربت اعجاز
  شربت صدر
مزید معلومات کےلیے یہاں کلک کریں

نوٹ:
کوئی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور لیں۔