امراض معدہ



امراض معدہ
معدے کا درد، ہاضمہ کی کمی، کٹھی ڈکاریں آنا وغیرہ
کالا نمک 50 ملی گرام نیم گرم پانی سے لیں
- - -
سونف
اجوائن
کالا نمک
ترکیب تیاری: ہموزن لیکر پیس لیں
استعمال: 1 گرام نیم گرم پانی سے دن میں دو بار لیں۔
- - -
نوشادر 10 کرام
سونٹھا 35 کرام
کھانے کا سوڈا 10 کرام
ترکیب تیاری: دوا لیکر پیس لیں
استعمال: 1 گرام نیم گرم پانی سے دن میں دو بار لیں۔

بازار میں تیار شدہ ادویات:
جوارش کمونی
جوارش بساسہ
جوارش جالینوس
حب حلتیت
حب کبد نوشادری
نمک جالینوس
نمک سلیمانی
مزید معلومات کےلیے یہاں کلک کریں
ترکیب تیاری ، استعمال اور مزید مشورہ کےلیے ہم سے یا مستند معالج سے رابطہ کریں۔