غذاؤں کی تفصیل اوروضاحت

غذاؤں کی تفصیل اوروضاحت

گرم اشیاء:
مچھلی-انڈہ-مرغی-مصالحہ جات-تیزمرچ-خشک میوے۔
بادی اشیاء:
آلو-اڑی-بینگن-گوبھی-بھنڈی-چنے-ماش دال-گائے کا گوشت-چاول۔
ترش اشیاء:
لیموں-اچار-کھٹائی-ترش پھل-ترش دہی۔
سرد اشیاء:
دہی-ٹنڈہ-توری-کدو-گھیا-پالک
چکنائی دار اشیاء:
مکھن-گھی-روغنیات وغیرہ۔
نوٹ:
کوئی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور لیں۔