ہضم کی کمزوری

ہضم کی کمزوری
اجوائن دیسی 50 گرام کو لیموں  کے رس میں بھگو دیں
اور صبح پلیٹ میں نکال کر خشک کریںاور پیس لیں۔
اور 20 گرام نمک ملا لیں۔
استعمال۔ آدھی چمچ دو بار لیں
مزید معلومات کےلیے یہاں کلک کریں
نوٹ:
کوئی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور لیں۔