موسم سرما اور جلد کی حفاظت

موسم سرما اور جلد کی حفاظت

جلد کی خشکی کےلیے گلیسرین اور عرق گلاب رات کے وقت استعمال کریں۔

اگر جھریاں پڑ جائیں تو انڈہ کی سفیدی کا استعمال کریں۔ صبح کے وقت لگائیں
اور 15 منٹ بعد منہ دھو لیں۔
 ٢١دن استعمال کریں۔ چہرہ بالکل صاف ہو جائیگا۔

مزید معلومات کےلیے یہاں کلک کریں

نوٹ:
کوئی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور لیں۔