جگرکی بیماریوں میں استعمال ہونے والے مرکبات

جگرکی بیماریوں میں استعمال ہونے والے مرکبات

اکسیر جگر
شربت سکنجبین
شربت بزوری
شربت فولاد
شربت دینار
شربت نیلوفر
شربت کاسنی
عرق کاسنی
عرق عنبر
عرق برنجاسف
عرق نیلوفر
عرق مکوہ
کشتہ فولاد
کشتہ فولاد سرد ، گرم
کشتہ شنگرف
کشتہ مرگانگ
مفرحین
معجون دبیدالورد
معجون تربد
معجون نانخواہ وغیرہ
یہ ادویات بازار سے آپ کو مل جائیں گی

مستند معالج کی نگرانی میں استعمال کریں 
نوٹ:
کوئی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور لیں۔