الشفاءبخار اکسیر (Fever)


الشفاءبخار اکسیر 

اس مجرب اکسیر کو ایک بچے کیلئے جس کو بہت عرصہ سے بخار آتا رہا تھا اس کو یہ نسخہ تجویز کیا گیا جو بہت ہی مفید ثابت ہوا تھا۔ بے شک بخار کیلئے تیربہدف دوا ہے حکیم فلک شیر خان کا تجربہ شدہ مجرب نسخہ ہے۔ تعریف کے قابل ہے۔

ست گلو خالص‘ کشتہ مرجان‘ دانہ الائچی خورد‘ طباشیر‘ زہرمہرہ ‘ نارجیل دریائی‘ جدوار خطائی‘ فلفل سیاہ‘ کونپل نیم‘ صندل سفید مساوی الوزن لیکر سفوف بنالیں۔ خوراک چار رتی سے پانچ رتی تک ہمراہ پانی دیں ۔

مزید معلومات کےلیے یہاں کلک کریں

نوٹ:
کوئی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور لیں۔