حجامہ (Cupping Therapy)

  حجامہ علاج بھی اور سنت بھی
دنیامیں قدیم ترین علاج میں حجامہ بھی شامل ہے مگر اس کی بہترین ترتیب اور طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا ہے۔اوریہ علاج دنیا میں بہت مقبول ہے۔چین میں بھی یہ طریقہ علاج رائج ہے۔امریکہ میں بھی alternative medicine کے طور پر یہ علاج ہو رہا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس علاج کی ترغیب دی ہےاور اس میں‌شفاء بھی ہے۔ اس کے متعلق بہترین معلومات حاصل کرنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں جس میں معلومات بھی ہیں اور طریقہ بھی