شوگر (Diabetes)



ذیابیطس شوگر
اگر پیشاب میں شکر آتی ہو تو کوئی ایک نسخہ استعمال کریں۔
جامن کی گٹھلی 60 گرام
ترکیب و استعمال:باریک کر کے 3 گرام پانی سے دن میں دو بار لیں۔
- - -
نیم کی کونپلیں 10 گرام کو 100 ملی لیٹر پانی میں پیس کر بحگو دیں۔
صبح پی لیں۔
- - -
کریلہ کا رس 25 ملی لیٹر دن میں دو بار لیں۔
- - -
تیار شدہ ادویات:
قرص ذیابیطس
قرص سلاجیت
کشتہ زمرد
جوارش زرعونی
مزید معلومات کےلیے یہاں کلک کریں
ترکیب تیاری ، استعمال اور مزید مشورہ کےلیے ہم سے یا مستند معالج سے رابطہ کریں۔